حج کی فضیلت واہمیت

حج کی تکبیرات

حج اسلام کا پانچواں کا رکن ہے اور یہ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فرض ہے۔ حج کی اہمیت قرآن کی روشنی میں ارکان اسلام میں حج کی اہمیت کا اندازہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۹۷ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ ترجمہ اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اس گھر کا جو شخص قدرت رکھتا ہو اس کی طرف راہ چلنے کی اور جو نہ مانے تو پھر اللہ پرواہ نہیں رکھتا جہان کے لوگوں کی۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ حج ایک جامع عبادت ہے اور یہ …

مزید پڑھئےحج کی فضیلت واہمیت

عید الاضحیٰ کو قربانی کرنے کا طریقہ

Sacrifices of animals in Islam

حضرت  محمدﷺ عیدالاضحیٰ والے دن بہت احسن طریقے سے قربانی کرتے تھے اور یہ طریقہ امت مسلمہ کو بھی اپنانے کی تاکید کی گئی ہے۔ قربانی کا طریقہ جب آپﷺ قربانی کے لئے بکری کو ذبح کرتے تو اپنا پاؤں اس کے مونڈھے پر رکھتے  پھر بسم اللہ کہتے اور ذبح کرتے۔ آپ ﷺ نے لوگوں کو حکم دیا کہ جب ذبح کریں تو اچھے انداز سے کریں یعنی چھری تیز ہو اور جلدی ذبح کریں۔ سنت کے مطابق قربانی کرنا ابو داؤد میں حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ وہ عید گاہ میں آپﷺ کے ہمراہ حاضر ہوئے …

مزید پڑھئےعید الاضحیٰ کو قربانی کرنے کا طریقہ

عید الاضحیٰ کی اہمیت

importance of sacrifice

عیدالاضحیٰ کی ایک اہم اسلامی تہوار ہے اور یہ عیدالفطر کے چند مہینوں بعد منائی جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا تہوار ہے جس کا ایک اہم تاریخی پس منظر ہے۔ یہ حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ بیچ کے زمانوں میں یہ قربانی نہیں کی جاتی تھی ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ  نے اس سنت کو زندہ کیا۔حضور پاک ﷺ دو دنبے اس موقع پرجانور ذبح کیا کرتے تھے ایک اپنی طرف سے اور ایک اپنی امت کی طرف سے۔ حضرت ابراہیمؑ سے یہ سلسلہ کیسے شروع ہوا؟ حضرت ابراہیمؑ وہ نبی ہیں جن پر …

مزید پڑھئےعید الاضحیٰ کی اہمیت

مسجد نبوی کے آداب

مسجد نبوی کے آداب ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے مسجد ِنَبوی میں دو شخصوں کی بلند آواز سنی تو آپ (ان کے پاس) تشریف لائے اور فرمایا ’’کیا تم دونوں جانتے ہو کہ کہاں کھڑے ہو؟پھر ارشاد فرمایا:تم کس علاقے سے تعلق رکھتے ہو؟ دونوں نے عرض کی: ہم طائف کے رہنے والے ہیں ارشاد فرمایا: اگر تم مدینہ منورہ کے رہنے والے ہوتے تو میں (یہاں آواز بلند کرنے کی وجہ سے) تمہیں ضرور سزا دیتا (کیونکہ مدینہ منورہ میں رہنے والے دربارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آداب سے خوب …

مزید پڑھئےمسجد نبوی کے آداب

حضرت محمد ﷺ کی ازواج مطہرات

Marriages of Hazrat Muhammad PBUH

    حضرت محمد ﷺ کی زندگی تمام مسلمانوں کے لئے ایک مثال ہے۔ آپ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے حکم  سے مختلف عورتوں سے نکاح کئے۔امہات المومنین کے نام اور  آپ ﷺ کی نکاح کے وقت جو عمر تھی اس کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔ پہلا نکاح  رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر 25 سال تھی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ بیوہ تھیں۔ دوسرا نکاح دوسرا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ …

مزید پڑھئےحضرت محمد ﷺ کی ازواج مطہرات

ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا

وحی کے وقت حضرت خدیجہ ؓ کی تسلی

  حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت محمد ﷺ کی پہلی بیوی تھیں۔ اسلام کی تبلیغ اور اشاعت میں آپ کا کردار بہت اہم ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے آپ کی  ۔زندگی میں دوسری شادی نہیں کی۔ اس لئے آپ ﷺ آپ کوپیار سے  ملیکۃ العرب کہہ کر پکارتے تھے۔ پیدائش اور خاندان حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ۵۵۶ عیسوی میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئیں۔ آپ ؓ کے والد کا نام خویلد اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ آپ ؓ کا تعلق قبیلۂ قریش سے تھا۔ آپ ؓ اپنے بلند کردار کی وجہ سے مکہ میں طاہرہ …

مزید پڑھئےام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا

نکاح کے لئے استخارہ کی دعا

اگر کسی لڑکی یا عورت سے نکاحکا ارادہ ہو تو اول تو پیغام یا منگنی کا کسی سے اظہار نہ کرے۔پھر خوب اچھی طرح وضو کرکے جتنی نفلیں ہو سکے،پڑھے۔ پھر خوب اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا اور عظمت و بزرگی بیان کرے اور اس کے بعد کہے۔ ترجمہ اے اللہ تعالیٰ تجھے قدرت ہے اور جمھے قدرت نہیں ہے اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا ہوں اور تو غیبوں کا حال جانتا ہے پس اگر تو جانتا ہے کہ فلانی عورت (یہاں اس عورت کا نام لیں) میرے لئے دین و دنیا اور آخرت کے اعتبار سے …

مزید پڑھئےنکاح کے لئے استخارہ کی دعا

باب النکاح

حضرت محمدﷺ نے مسلم امہ کو نکاح کی ترغیب دی ہے اور اس کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔نیک عورت اس کائنات کی سب سے قیمتی اور حسین و جمیل چیز ہے۔ یہ وہ ابدی حقیقت ہے جس کا اظہار محسن کائنات حضرت محمدﷺ  نے ان الفاظ میں فرمایا ہے: دنیا پورے طور پر سرمایہ زندگی ہے اور دنیا کا سب سے اچھا سرمایہ نیک عورت ہے۔ صنف نازک کی برتری کے لئے اس سے بڑی شہادت دنیا میں اب تک نہیں دی گئی ہے۔ عورت کائنات کی سب سے محبوب چیز ہے انسان کی فطرت سلیمہ …

مزید پڑھئےباب النکاح

روزے کے آداب و حقیقت

importance of fasting

    حقیقی روزے کے لئے، جو اعضاء کو گناہوں سے روکتا ہے،چھ آداب ملحوظ رکھنا ضروری ہیں۔ ۔نگاہ کا روزہ پہلا ادب یہ ہے کہ نظر نیچی رکھو۔ جن چیزوں کی طرف نگاہ ڈالنا اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے، ان کی طرف نگاہ نہ جانے دو۔ جن چیزوں کو دیکھنے سے دل بھٹکتا ہو اور اللہ کی یاد سے غفلت طاری ہوتی ہو،ان کو نہ دیکھو۔رسول اللہ ﷺنے فرمایا، نظر ڈالنا(ایسی چیزوں پر جن سے اللہ نے روکا ہے۔) شیطان کے تیروں میں ایک زہر میں بجھا ہوا تیر ہے۔ جو اللہ کے خوف سے نگاہ بد سے رک …

مزید پڑھئےروزے کے آداب و حقیقت

حضرت ہاجرہ کا ملنا اور آب زم زم کا واقعہ

آب زم زم

  واقعہ: حضرت ہاجرہؑ کا ملنا تایک بار حضرت ابراہیم ؑ مصرتشریف لے گئے۔ فرعون نے آپؑ کی بیوی حضرت سارہؑ کے حسن و جمال کے بارے میں سنا تو ان کے بارے میں بد نیت ہو گیا۔ اور اپنے دربار میں برے ارادے سے بلایا لیکن اللہ نے حضرت سارہؑ کی دعا کے نتیجے میں غیبی طور پر فرعون کی ایسی گرفت کی کہ وہ گر کے ہاتھ پاؤں مارنے لگااس کی نیت بد اس کے منہ پر مار دی گئی اور وہ حادثے کی نوعیت سے سمجھ گیا کہ حضرت سارہ ؑ اللہ تعالیٰ کی نہایت خاص اور …

مزید پڑھئےحضرت ہاجرہ کا ملنا اور آب زم زم کا واقعہ

Translate »