حج کی فضیلت واہمیت
حج اسلام کا پانچواں کا رکن ہے اور یہ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فرض ہے۔ حج کی اہمیت قرآن کی روشنی میں ارکان اسلام میں حج کی اہمیت کا اندازہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۹۷ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ ترجمہ اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اس گھر کا جو شخص قدرت رکھتا ہو اس کی طرف راہ چلنے کی اور جو نہ مانے تو پھر اللہ پرواہ نہیں رکھتا جہان کے لوگوں کی۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ حج ایک جامع عبادت ہے اور یہ …