مسجد نبوی کے آداب

مسجد نبوی کے آداب


ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے مسجد ِنَبوی میں دو شخصوں کی بلند آواز سنی تو آپ (ان کے پاس) تشریف لائے اور فرمایا
’’کیا تم دونوں جانتے ہو کہ کہاں کھڑے ہو؟پھر ارشاد فرمایا:تم کس علاقے سے تعلق رکھتے ہو؟
دونوں نے عرض کی: ہم طائف کے رہنے والے ہیں
ارشاد فرمایا:
اگر تم مدینہ منورہ کے رہنے والے ہوتے تو میں
(یہاں آواز بلند کرنے کی وجہ سے) تمہیں ضرور سزا دیتا

(کیونکہ مدینہ منورہ میں رہنے والے دربارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آداب سے خوب واقف ہیں )۔

( ابن کثیر، الحجرات، تحت الآیۃ: ۲، ۷ / ۳۴۳)

Leave a Comment

Translate »