الرحیق المختوم

الرحیق المختوم ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی مبارک زندگی کے بارے میں تفصیلاً بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب سیرت نگاری کے بین الاقوامی مقابلے میں اول انعام کی حقدار قرار پائی گئی ہے۔ اس میں ہمیں حضرت محمدﷺ کی زندگی کے ہر پہلو کے بارے میں آگاہی حاصل ہوتی ہے جس کی مدد سے ہم اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ اس کتا ب میں آپﷺ کی زندگی کے ہر پہلو کو موثر انداز میں بیان کیا گیا ہے جس سے ہر مسلمان کے دل میں اسلامی طرزحیات اپنانے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Translate »